Language:
By:
Published By: IFA Publications
Book Language: Urdu
Book Publisher: IFA Publications

Price Rs. 340.00

Quantity:

Add to Cart
Description:
بڑھتی ہوئی آبادی اور صنعتوں کے لئے پانی کی کثیر مقدار مطلوب ہے، ان اسباب کی وجہ سے عالمی سطح پر بھی اور ملکی سطح پر بھی پانی کا مسئلہ نہایت اہمیت اختیار کرتا جارہا ہے، اور اندازہ کیاجاتا ہے کہ اب آئندہ جنگیں شاید پانی کے مسئلہ پر ہوں گی، یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ آبی وسائل کے استعمال میں بڑی زیادتی سے کام لیاجارہا ہے، اس پس منظر میں پانی سے متعلق مختلف اہم سوالات اٹھ رہے ہیں، اسی پس منظر میں اسلامک فقہ اکیڈمی نے بیسویں فقہی سمینار منعقد ہ رام پور میں ایک عنوان ’’آبی وسائل اور ان سے متعلق احکام ‘‘ کا رکھا تھا، نہ صرف ہندوستان بلکہ عالمی سطح پر بھی غالبا اس موضوع پر یہ پہلا سمینار تھا، جس میں مسئلہ کے تمام پہلوؤں پر گفتگو کی گئی۔

Purchase Similar Books: