Language:
By:
Published By: IFA Publications
Book Language: Urdu
Book Publisher: IFA Publications

Price Rs. 210.00

Quantity:

Add to Cart
Description:
مجلہ حج وعمرہ مسائل حج سے واقفیت کے لئے ایک قیمتی اثاثہ
بدلتے ہوئے حالات کے پیش نظر کیا حج کے احکام ومسائل میں تبدیلی ہوسکتی ہے یا نہیں؟ اس پر دنیا کے ممتاز ترین علماء کے آراء۔
تجارت، ملاقات یا کسی اور مقصد سے حدود حرم میں داخل ہونے والے شخص پر احرام کا باندھنا ضروری ہے یانہیں؟
ٹیکسی ڈرائیور یاتجارتی کمپنیوں کے ڈرائیور جن کو باربار مکہ میں داخل ہونا پڑتا ہے، کیا ان کے ہر داخلے کے وقت احرام باندھنا ضروری ہوگا؟
صحیح وتندرست شخص رمی جمار میں اپنا نائب بنا سکتا ہے؟
متمتع اور قارن کے لئے رمی ، ذبح اور حلق کے درمیان ترتیب واجب ہے یامسنون؟
سفر حج یا عمرہ میں کسی خاتون کے شوہر کا انتقال ہوگیا تو وہ ایام عدت میں عمرہ وحج کرسکتی ہے یانہیں؟
اس طرح کے دیگر اہم مسائل پر علماء کرام کے تحقیقی مقالات،مباحثات و تجاویز کا مجموعہ۔

Purchase Similar Books:
 

Babri Masjid

Price: 100.00

Zameen Ki Khareed wa Farookht

Price: 550.00
By Islamic Fiqah Acadmi