Language:
By:
Published By: IFA Publications
Book Language: Urdu
Book Publisher: IFA Publications

Price Rs. 35.00

Quantity:

Add to Cart
Description:
ڈاکٹر محمد عمارہ ایک بڑے عرب فاضل ہیں، گہرا مطالعہ اور وسیع مراجعت کے بعد لکھتے ہیں، یہ مختصر مفید، جامع اور ولولہ انگیز تالیف انہیں کے رشحات فکر ہیں، جس میں سر زمین قدس کی ماقبل اسلام تاریخ پر روشنی ڈالی گئی ہے،نیز اس سرزمین سے متعلق اسلام کی عظمت رفتہ کا بھی تذکرہ کیا گیا ہے، اور عالم اسلام ومسلمانوں کی غیرت خفتہ کو بیدارکرنے اور حوصلہ وہمت کومہمیز کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

Purchase Similar Books: