Language:
By:
Published By: IFA Publications
Book Language: Urdu
Book Publisher: IFA Publications

Price Rs. 120.00

Quantity:

Add to Cart
Description:

ڈاکٹر انور محمود زناتی کی تصنیف کردہ یہ کتاب ایک معتبر، مفصل، حقیقت پر مبنی اور اسرائیلی سازش کو دوپہر کی دھوپ کی طرح واضح کردینے والی دستاویزی تالیف ہے، جس میں سرکاری وثائق، تصویروں، نقشوں کے ذریعے اسرائیل کی تاریخی دہشت گردی کو واضح کیا گیا ہے اور کہنا چاہئے کہ یہ ملت اسلامیہ کا نوحہ و مرثیہ ہے جو ان کے سرمایہ غم کو محفوظ رکھے گا اور وہ اپنی متاع گم گشتہ کو فراموش نہیں کرسکیں گے۔


Purchase Similar Books: